Episode Details

Back to Episodes

آنحضرت صلعم امی تھے،کیا اِسکا یہ مطلب ہے کہ وہ پڑھ لکھ نہ سکتے تھے

Episode 19 Published 4 years, 6 months ago
Description

عام طور پر قرآن و حدیث میں جہاں جہاں حضرت نبی کریم صلعم کو امی کہا گیا اُس سے یہ مطلب لیا جاتا ہے کہ حضور پڑھ لکھ نہ سکتے تھے۔ اِس براڈکاسٹ میں ہم یہ دکھائیں گے کہ لفظ  "امی" کے دیگر مطالب بھی ہیں جیسا کہ معصوم ہونا۔

Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us