Episode Details
Back to Episodesحضرت مرزا غلام احمد پر دو اعتراٖضات کے جواب
Episode 64
Published 4 years ago
Description
اپنی تحریرات میں حضرت مرزا غلام احمد صاحب رحمتہ الللہ نے لکھا ہےکہ کئی جانور اپنی جنس بدل سکتے ہیں اور نر مادہ اور مادہ نر میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ اور ایک جگہ یہ کہ کئی مردوں کے پستانوں سے دودھ جاری ہو جاتا ہے۔ حضرت صاحب کے اِن بیانات پر اعتراضات کا جواب۔