Episode Details

Back to Episodes
Para Mela 2026: A vibrant celebration of drama, music, poetry and street shows - ڈرامہ، موسیقی، مشاعرہ، اور رنگا رنگ اسٹریٹ شوز سے سجا پیرا میلہ 2026 فیسٹیول

Para Mela 2026: A vibrant celebration of drama, music, poetry and street shows - ڈرامہ، موسیقی، مشاعرہ، اور رنگا رنگ اسٹریٹ شوز سے سجا پیرا میلہ 2026 فیسٹیول

Published 8 hours ago
Description
پیرا میلہ 2026 نے ایک بار پھر سڈنی میں جنوبی ایشیائی ثقافت، موسیقی، تھیٹر اور فنونِ لطیفہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ منتظمین اور شرکاء کے مطابق یہ میلہ نہ صرف فنکاروں کو اپنی کہانیاں سنانے کا موقع دیتا ہے بلکہ مختلف کمیونٹیز کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کو بھی فروغ دیتا ہے - پیرا میلہ 2026 نے ایک بار پھر سڈنی میں جنوبی ایشیائی ثقافت، موسیقی، تھیٹر اور فنونِ لطیفہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ منتظمین اور شرکاء کے مطابق یہ میلہ نہ صرف فنکاروں کو اپنی کہانیاں سنانے کا موقع دیتا ہے بلکہ مختلف کمیونٹیز کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کو بھی فروغ دیتا ہے

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us