Episode Details

Back to Episodes
مختصر خبریں: بدھ، 26 اگست 2026

مختصر خبریں: بدھ، 26 اگست 2026

Published 1 month, 1 week ago
Description
اس بلیٹن میں۔۔۔ مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے توانائی سے متعلق قومی سطح پر قواعد کی مخالفت ۔ وفاقی حکومت کا عمر رسیدہ افراد کے لئے نجی صحت انشورنس کی رعایت ختم کرنے کی پالیسی کا دفاع ۔۔مغربی سڈنی کا ایک بڑا پراپرٹی گروپ دیوالیہ۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us