Episode Details

Back to Episodes
Is Now the Right Time to Buy Your First Home in Australia? - کیا آسٹریلیا میں پہلے گھر کی خریداری کا یہی صحیح وقت ہے؟

Is Now the Right Time to Buy Your First Home in Australia? - کیا آسٹریلیا میں پہلے گھر کی خریداری کا یہی صحیح وقت ہے؟

Published 2 months, 1 week ago
Description
With interest rates and property prices constantly making headlines, many first-home buyers are wondering whether they should buy now or wait. SBS Urdu speaks with an housing expert and a first-home buyer about market conditions, financing options, and the key factors every buyer should consider before taking the plunge. - آسٹریلیا میں گھر خریدنے کا خواب بہت سے لوگوں کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ مشکل محسوس ہوتا ہے۔ گھروں کی قیمتیں اب بھی بلند ہیں، رہائش کی قلت برقرار ہے اور شرحِ سود میں مسلسل اضافے کے بعد خریدار محتاط دکھائی دیتے ہیں۔ دوسری جانب بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ مارکیٹ آسان نہیں، لیکن کچھ ایسے عوامل بھی سامنے آ رہے ہیں جو پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ حالات میں پہلا گھر خریدنے کا فیصلہ درست ہوگا؟

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

-

Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us