Episode Details
Back to Episodes
Mango festival 2026: The sweetness of Pakistani mangoes is bringing cultures together in Australia - مینگو میلہ 2026 : پاکستانی آموں کی مٹھاس آسٹریلیا میں ثقافتوں کو قریب لا رہی ہے
Published 2 months, 4 weeks ago
Description
Mango festivals across Australia are not only showcasing the unique flavour of Pakistani mangoes but are also playing an important role in bringing Australia's multicultural communities closer together. - آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے مینگو فیسٹیولز نے پاکستانی آموں کے ذائقے کے ساتھ ساتھ ملک کی کثیرالثقافتی کمینیوٹیز کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر رہےہیں۔اتوات ۱۲ جولائی کو سڈنی میں ہونے والے مینگو میلہ اور بسنت کے فیسٹیول کوہزاروں افراد کی شرکت، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منس، پنجاب حکومت کے صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا، مقامی سیاست دانوں اور مختلف کمیونٹیز کی موجودگی نے منفرد بنا دیا۔ دوسری جانب کینبرا میں 26 جولائی کو ہونے والے مینگو فیسٹیول کے پری لانچ کے موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنرعرفان شوکت نے کامیاب اور بڑے پیمانے پر تقریب کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے
SBS Audio
کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:
Spotify Podcast , Apple Podcasts