Episode Details
Back to Episodes
مختصر خبریں: جمعرات 09 جولائی 2026
Published 3 months ago
Description
آسٹریلیا میں مقیم بھارتی کمیونٹی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیکھنے کے لیے ملبورن میں جمع ہو رہی ہے، میکسیکو نے امریکہ میں ICE کی جانب سے اپنے ایک شہری کی ہلاکت پر مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے، اور کھیلوں میں انگلینڈ کے وائلڈ کارڈ آرتھر فیری نے ومبلڈن میں تاریخ رقم کر دی ہے۔
______________
SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: