Episode Details
Back to Episodes
بابر اعظم کی واپسی، Fairy Meadows کے وائرل بکرے، اور کراچی کا موسم!
Season 1
Episode 121
Published 3 months, 2 weeks ago
Description
ہفتے کی بڑی اپ ڈیٹس: بابر اعظم کی ٹیسٹ کپتانی میں واپسی، Fairy Meadows کے وائرل بکرے جنہیں دیکھ کر انٹرنیٹ خوش ہے، اور کراچی کا موسم۔ اس کے علاوہ عمران ہاشمی کی لاہور کے بارے میں یادیں بھی شامل ہیں۔ سب کچھ جانیں آج کے ایپیسوڈ میں۔