Episode Details

Back to Episodes
ہفتہ رفتہ :جمعہ 03 جولائی 2026

ہفتہ رفتہ :جمعہ 03 جولائی 2026

Published 3 months, 1 week ago
Description
ایران نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایک تازہ وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کو تہران کے مقرر کردہ راستوں پر عمل کرنا چاہیے بصورت دیگر ان بحری جہازوں کو اس کے فوری اور شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us