Episode Details
Back to Episodes
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 117 | خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر
Episode 117
Published 6 hours ago
Description
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 117:
مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (3)
خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر
خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : 6؍ محرم الحرام 1448ھ / 22؍ جون 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔ پہلے دو نکتوں کا ما حصل
✔️ تیسرا نکتہ : خلفائے راشدینؓ کا نبی اکرم ﷺ اور امت کے درمیان واسطہ ہونے کی نوعیت
✔️ تمہید کلام : حضور نبی ﷺ اور ہمارے درمیان واسطوں کا ہونا بدیھی امر
✔️ ملت کا معاملہ دیوار کی مانند نیز پہلا قرن بعد میں آنے والے قرن کے لیے ممد و معاون
✔️ تمام علمی و تربیتی مکاتب اپنا سلسلہ رکھتے ہیں جو ان کے اماموں تک پہنچتا ہے
✔️ ہر نئی تحقیق وعلم، سلف سے ثابت شدہ مسلّمہ علم پر متفرع نیز علم میں وسائط کی نوعیت
✔️ آپ ﷺ کے وصال تک قرآن حکیم کا یکجا مصحف میں نہ ہونا اور اس کی حسی مثالوں سے وضاحت
✔️ حضرات خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جمع قرآن اور اس کے نشر و رائج کرنے کے باب میں کاوشیں
✔️ قران کریم کی بہترین خدمت: ایک مفید سوال جو نزول وحی کا سبب بنے
✔️ قرآن عظیم کے بعد اصل دین اور سرمایۂ یقین : علم حدیث
✔️ کبرائے امت / بزرگان امت کا آنحضرت ﷺ اور امت کے درمیان علم حدیث میں واسطہ بننے کی چند صورتیں
✔️ حضرات شیخین رضی اللّٰه عنہما سے کم روایات نقل ہونے پر شبہ کا تحلیل و جائزہ
✔️ علم احسان (علم سلوک) کے حصول میں حضرات خلفاء کا واسطہ بننا
✔️ علم حکمت کے مراتب اور حضرات خلفاء کا واسطہ بننا
✔️ دور صدیقی میں بلاد عرب سے فتنہ ارتداد کا خاتمہ جو دیگر فتوحات کی بھی بنیاد ہے
✔️ بلاد عجم کی جغرافیائی سیاسی تقسیم ــ بزبان ہرمزان ــ اور دور فاروقی میں ان پر غلبہ
✔️ علم سلوک و احسان کی بنیاد‘ حضرات شیخینؓ ہیں
✔️ تین تمہیدی نکات کے بعد خلفائے راشدین کے مناقب پر گفتگو ہوگی

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا