Episode Details
Back to Episodes
Atif Aslam کا نیا البم، Danyal Zafar کی OST پر سرپرائز اور موسم کا الرٹ
Season 1
Episode 109
Published 4 months, 1 week ago
Description
آج کے Lovin Karachi Show میں: Atif Aslam کا 2008 کے بعد پہلے اسٹوڈیو البم کا اعلان، Danyal Zafar کا ڈرامہ Zanjeerein کے OST کا ان پلگڈ ورژن، ہیریٹیج مکسز پر وائرل ٹرینڈ، اور کراچی کے لیے موسم کا اپ ڈیٹ۔