Episode Details
Back to Episodes
سمیع ثانی کا وائرل لُک، کرکٹ سیریز میں کامیابی اور کراچی میں فٹبال کا بخار
Season 1
Episode 104
Published 4 months, 2 weeks ago
Description
آج کے Lovin Karachi Show میں: PTV کے سمیع ثانی کے نئے 'bold, bald look' کا چرچہ، پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ODI سیریز میں شاندار فتح، اور کراچی کی گلیوں میں FIFA World Cup 2026 کے لیے فٹبال کا جنون۔