Episode Details
Back to Episodes
مہنگائی، ہاؤسنگ اور بجٹ ۔ کیا عام آدمی اب آسانی سے گھر خرید سکے گا؟
Published 4 months, 4 weeks ago
Description
آسٹریلیا کے نئے وفاقی بجٹ نے مہنگائی، ہاؤسنگ اور مائیگرنٹس کے مستقبل پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ آخر اس بجٹ میں عام لوگوں کے لیے کیا ہے؟ آئیے بات کرتے ہیں یونیورسٹی آف سڈنی کے نعمان شہیر کے ساتھ۔