Episode Details

Back to Episodes
کرکٹ کے بجائے فٹبال کا انتخاب کرنے والے اریان کی اپنے خوابوں کے پیچھے چلنے کی کہانی!

کرکٹ کے بجائے فٹبال کا انتخاب کرنے والے اریان کی اپنے خوابوں کے پیچھے چلنے کی کہانی!

Published 5 months ago
Description
گھر والوں کی مخالفت کے باوجود کرکٹ کے بجائے فٹبال کا انتخاب کرنے والے اریان سیال کا ساکرکے میدان میں کامیابی کا سفر جارہے اور وہ حال ہی میں کلب کی طرف سے اٹلی میں کھیل کر واپس آئے ہیں۔ آریان سیال کا سفر محنت اور عالمی تجربات سے تشکیل پارہا ہے۔یہ عزم، حوصلے اور اپنے خوابوں کے پیچھے چلنے کی کہانی ہے۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us