Episode Details

Back to Episodes
مختصر خبریں : جمعرات 07 مئی 2026

مختصر خبریں : جمعرات 07 مئی 2026

Published 5 months ago
Description
وفاقی حکومت کہتی ہے کہ وہ قومی ابتدائی تعلیم اور نگہداشت کمیشن کے قیام پر غور کر رہی ہے۔ وزیر تعلیم جیسن کلیر کہتے ہیں کہ حکومت ریاستوں اور ٹریٹریزکے ساتھ مل کر اس منصوبے پر کام کر رہی ہے، اور جب جولائی میں وزرائے تعلیم کے اجلاس ہوں گے تو کمیشن ایجنڈے کی اولین ترجیح ہوگی۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us