Episode Details
Back to Episodes
عازم حج ہیں؟ مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات میں سفر کیسے ترتیب دیا جائے
Published 5 months ago
Description
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اگر حج پیکج پاکستان سے بک کر رہے ہیں تو بھی آسٹریلیا سے براہ راست حج کا سفر اختیار کر سکتے ہیں ؟ مشرق وسطیٰ کی موجودہ غیر یقین صورتحال میں اپنے سفر کی منصوبہ بندی کیسے کریں اور حج پر آسٹریلیا سے براہ راست سفر کرنے میں کیا آسانی موجود ہے جانئے ایس بی ایس اردو کی حج سیریز کی اس قسط میں۔