Episode Details
Back to Episodes
Jaafar Jackson کے دورہ پاکستان کی یادیں، Dananeer Mobeen کا اپنے چاہنے والوں کے لیے پیغام اور PSL 11 پلے آف کا آغاز!
Season 1
Episode 80
Published 5 months, 3 weeks ago
Description
آج کے ایپیسوڈ میں بات کریں گے Jaafar Jackson کے 2020 کے دورہ پاکستان کی یادوں، Dananeer Mobeen کی اپنی Skin سے متعلق گفتگو، London Marathon 2026 میں پاکستانیوں کی کارکردگی اور کراچی میں شروع ہونے والے PSL 11 پلے آف کے بارے میں۔