Episode Details
Back to Episodes
کراچی کا نوجوان ارب پتی، پاکستان کا خلائی مشن اور پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے!
Season 1
Episode 78
Published 5 months, 4 weeks ago
Description
اس ایپیسوڈ میں بات کریں گے کراچی کے Sualeh Asif کے ارب پتی بننے، چین کے خلائی مشن کے لیے دو پاکستانیوں کے انتخاب اور Ali Raza کے وائرل انٹرویو کے بارے میں۔ ساتھ ہی شامل ہے PSL 11 کا احوال اور کراچی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال۔