Episode Details

Back to Episodes
معروف پاکستاتی پنجابی مزاح کار سجاد جانی ، فیصل رامے اور ساجد حسین کی آسٹریلیا میں پھرپور پذیرائی

معروف پاکستاتی پنجابی مزاح کار سجاد جانی ، فیصل رامے اور ساجد حسین کی آسٹریلیا میں پھرپور پذیرائی

Published 6 months ago
Description
پاکستان سے آسٹریلیا آںے والے تین مزاح کار ساجد جانی ، فیصل راے اور ساجد حسینن، جن کے فن کو آسٹریلیا میں مقیم اردو اور پنجابی بولنے والی تارکین وطن کی بڑی آبادی نے سراہا کہتے ہیں انہیں محسوس ہی نہیں ہوا کہ وہ آسٹریلیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us