Episode Details
Back to Episodes
کیا مشرقی وسطیٰ جنگ میں ثالث بننا پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم موڑ ہے یا سخت سفارتی امتحان؟
Published 6 months, 2 weeks ago
Description
خلیجی ممالک، ایران اور امریکہ کا پاکستان پر بڑھتا اعتماد ایک اہم سفارتی پیش رفت ضرور ہےتاہم ثالثی کے نتائج پر ابھی احتیاط ضروری ہے۔یہ کہنا ہے صحافی اور تجزیہ کار سید مزمل شاہ اور اجمل جامی کا۔ کیا مشرقِ وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا نیا موڑ ثابت ہوگی یا ایک بڑا سفارتی امتحان؟ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔