Episode Details

Back to Episodes
بیلاریٹ میں افطار کے دوران مبینہ اسلاموفوبک حملہ ، آسٹریلین اقدار یہ نہیں ہیں

بیلاریٹ میں افطار کے دوران مبینہ اسلاموفوبک حملہ ، آسٹریلین اقدار یہ نہیں ہیں

Published 7 months ago
Description
آسٹریلین ریاست وکٹوریہ کے شہر بیلا ریٹ میں کمیونٹی افطار کے دوران مبینہ طور پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، صورتحال نے جہاں بیلا ریٹ کی مسلم کمیونٹی کو متاثر کیا وہیں وزیر داخلہ ٹونی برک کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے بطور آسٹریلین ہم کون ہیں اس کے منافی ہے۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us