Episode Details

Back to Episodes
آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا پر کیا اثر پڑےگا؟

آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا پر کیا اثر پڑےگا؟

Published 7 months ago
Description
اس موضوع پر ہم نے ماسٹر میرنر شاہد بھٹی سے گفتگو کی، جنہوں نے سمندر میں 19 برس گزارے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف ایک سمندری راستہ نہیں بلکہ عالمی تجارت کی شہ رگ ہے، اور اس میں کسی بھی رکاوٹ سے ایندھن کی قیمتیں، شپنگ لاگت اور سپلائی چین شدید دباؤ کا شکار ہو سکتی ہے۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us