Episode Details
Back to Episodes
پاکستان کا Austerity Plan، Ahmed Shehzad کی کرکٹ پر تنقید اور Nadia Jamil کا Veer Zaara سے متعلق انکشاف
Season 1
Episode 47
Published 7 months, 1 week ago
Description
Ahmed Shehzad نے 90s کے کرکٹرز پر پاکستان کرکٹ کے زوال سے متعلق تنقید کی۔ Nadia Jamil نے بتایا کہ انہوں نے motherhood کی وجہ سے فلم Veer Zaara میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔ PM Shehbaz Sharif نے 14 نکاتی austerity plan کا اعلان کیا جبکہ Sahibzada Farhan کو ICC T20 World Cup 2026 کی Team of the Tournament میں شامل کیا گیا۔