Episode Details

Back to Episodes
چڑی روزہ ہو یا مکمل ،رمضان میں بچوں کے لئے غذائیت کا خیال کیسے رکھیں ؟

چڑی روزہ ہو یا مکمل ،رمضان میں بچوں کے لئے غذائیت کا خیال کیسے رکھیں ؟

Published 7 months, 1 week ago
Description
ماہ رمضان میں بچوں میں روزہ رکھنے کا جذبہ اکثر والدین کو پریشانی میں ڈال دیتا ہے، روزے کے دوران بچوں کو غذائیت سے بھرپور ایسی خوراک کیسے دیں جو ان کی بڑھتی عمر کے لئے مفید ہو سنئے ماہر غذائیات ردا طاہر کی زبانی
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us