Episode Details
Back to Episodes
مختصر خبریں : منگل 03 مارچ 2026
Published 7 months, 3 weeks ago
Description
آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ملک امریکہ کی قیادت میں ایران کے خلاف جاری جنگ میں شریک نہیں ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں پھنسے آسٹریلین شہریوں کی واپسی کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔