Episode Details
Back to Episodes
ہلیری کلنٹن ںے ایپسٹین فائلز کی تحقیقات میں بیان دے دیا
Published 7 months, 3 weeks ago
Description
جیفری ایپسٹین کی تحقیقات سے متعلق فائلوں کے اجرا پر سیاسی دباؤ میں شدت آ رہی ہے، اسی دوران ہلیری کلنٹن امریکی رہنماؤں کے سامنے پیش ہوئیں، جبکہ ڈیموکریٹس نے محکمۂ انصاف پر اہم ریکارڈ روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔