Episode Details
Back to Episodesرمضان کے دوران آسٹریلیا میں کام کرنے والی پاکستانی خواتین کو کن مخصوص چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے؟
Published 8 months, 1 week ago
Description
رمضان المبارک برکتوں، عبادت اور روحانی سکون کا مہینہ ہے — لیکن آسٹریلیا جیسے مصروف معاشرے میں خواتین کے لیے رمضان کے دوران ورک لائف بیلنس ایک حقیقی چیلنج بن جاتا ہے — نیند کی کمی، جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ، اور ہر وقت “سب کچھ پرفیکٹ” رکھنے کا غیر اعلانیہ دباؤ۔