Episode Details
Back to Episodes’ہم ختم ہو جائیں گے‘: اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ کی کم ترین سطح پر
Published 8 months, 1 week ago
Description
ایک نئی رائے شماری کے مطابق اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی گزشتہ 23 برسوں میں سب سے کم مقبول رہنما قرار پائی ہیں۔