Episode Details
Back to Episodesآسٹریلیا میں کام اور خاندانی توقعات میں توازن: تارکینِ وطن خواتین ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹ سکتی ہیں؟
Published 8 months, 1 week ago
Description
تارکینِ وطن خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت اور ذاتی شناخت کے بیچ مسلسل توازن سے جڑی ہے۔ماہرِ نفسیات سمارا شیراز وضاحت کرتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ اور خود آگہی مضبوطی دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں جس کی ویڈیو بھی یو ٹیب پر موجود ہے۔