Episode Details
Back to Episodesپہلے ماڈلنگ پروجیکٹ میں اندازہ ہوگیا تھا کیمرے کے پیچھے رہ کر زیادہ بہتر کام کرسکتا ہوں: محسن طلعت
Published 8 months, 2 weeks ago
Description
محسن طلعت کا شمار پاکستان کے ان ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جو اپنے ڈراموں میں نئے موضوعات اور کرداروں کو متعارف کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔