Episode Details

Back to Episodes
’تم مجھے ڈرا نہیں سکتے، میری تین بیٹیاں ہیں‘ گاڑی پر لکھا ایک والد کا خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

’تم مجھے ڈرا نہیں سکتے، میری تین بیٹیاں ہیں‘ گاڑی پر لکھا ایک والد کا خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

Published 8 months, 2 weeks ago
Description
تم مجھے ڈرا نہیں سکتے، میری تین بیٹیاں ہیں، والد کا اپنی بیٹیوں سے متعلق گاڑی پر لکھا خوبصورت پیغام دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان بھر میں وائرل ہوگیا، بظاہر یہ ایک جملہ ہے تاہم اس جملے کے پیچھے ایک باپ کی محبت اور فخر کی پوری کہانی چھپی ہے۔ یہ جملہ ایک ایسے باپ کی آواز ہے جو اپنی بیٹیوں کو کمزوری نہیں بلکہ امید، حوصلہ اور طاقت سمجھتا ہے اور فخر سے دنیا کو بتاتا ہے کہ اس کی تین، تین بیٹیاں ہیں.
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us