Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: جمعرات 05 فروری 2026
Published 8 months, 2 weeks ago
Description
گزشتہ سال بونڈائی میں چھ افراد کے مہلک چاقو حملے سے متعلق تفتیشی انکوائری پر کورونر کے نتائج جاری اور وزیرِ خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔