Episode Details
Back to Episodesسو برس کا ایک طویل سفر: ٹیلی ویژن نے ایک صدی مکمل کر لی
Published 8 months, 2 weeks ago
Description
سو برس پہلے اسکاٹ لینڈ کے موجد جان لوگی بیئرڈ نے دنیا کے سامنے پہلی ٹیلی ویژن مشین متعارف کرائی، جسے ٹیلی ویزر کہا جاتا تھا۔