Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: بدھ 4 فروری 2026
Published 8 months, 2 weeks ago
Description
نیو ساؤتھ ویلز کی پہلی خاتون گورنر میری بشیرکو سرکاری اعزاز کے ساتھ الوداع کہا کیا گیا ہے۔ میری بشیر گزشتہ ماہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اسرئیلی صدر ہرزوگ کے آسٹریلیا کے دورے کے تناظر میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے سڈنی کے بعض علاقوں میں احتجاجی پابندیاں بڑھا دی ہیں۔