Episode Details
Back to Episodes
آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوایشن کی پورے آسٹریلیا کی مساجد میں میں خون کی عطیاتی مہم
Published 10 months, 2 weeks ago
Description
آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوایشن (Australian Islamic Medical Association - AIMA) نے آسٹریلین ریڈ کراس لائیف بلڈ کے تعاون سے جمعہ 28 نومبر کو آسٹریلیا بھر کو خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم چلائی ہے۔ کوئینز لینڈ کے رضاکار ڈاکٹر آصف شہزاد نے مہم کے بارے میں ایس بی ایس اردو کوبتایا کہ "اس سال AIMA کی مہم میں آسٹریلیا بھر سے قومی سطح پر 42 مساجد شامل ہیں، ایسوایشن کی جانب سے یہ اس طرح کی مہم کا چھٹا سال ہے۔