Episode Details

Back to Episodes
تقریبِ رونمائی کتاب: دار العلوم دیوبند | قاری محمد طیّب قاسمیؒ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تقریبِ رونمائی کتاب: دار العلوم دیوبند | قاری محمد طیّب قاسمیؒ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Episode 469 Published 10 months, 2 weeks ago
Description
تقریبِ رونمائی کتاب: دار العلوم دیوبند

◼️ بنیادی اُصولِ تعلیم و انتظام اور مسلک
◼️ معتدل مکتبِ فکر اور تاریخی تسلسل
◼️ جامعیت پر مبنی مسلک علمائے دیوبند

از حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمیؒ (سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند

ترتیب و تقدیم، تحقیق و حواشی: حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

بتاریخ: 24؍ جمادی الأولیٰ 1447ھ / 16؍ نومبر 2025ء

اظہارِ خیال:  حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظله

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us