Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: منگل 14 اکتوبر 2025
Published 1 year ago
Description
غزہ میں، ہزاروں افراد نے فلسطینی قیدیوں کا استقبال کیا ۔صدر ٹرمپ نے شرم الشیخ میں جاری امن اجلاس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد ایک تقریب سے خطاب کر تے ہوئے عالمی رہنماؤں سمیت پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی شکریہ ادا کیا۔