Episode Details
Back to Episodesسفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں
Published 11 months, 4 weeks ago
Description
آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔