Episode Details

Back to Episodes

کھیل: پاکستان کا ورلڈ کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز اور فلپس آئی لینڈ میں موٹو جی پی ورلڈ چیمپئن شپ

Published 11 months, 4 weeks ago
Description
موٹو جی پی 2025 کی گونج فلپ آئی لینڈ میں، رائیڈرز کا زبردست ایکشن ، پاکستان کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز۔ ارشد ندیم کے کوچ کا وضاحتی بیان, انجری اور موسمی حالات نے کارکردگی متاثر کی، تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us