Episode Details
Back to Episodesآسٹریلیا میں تجہیز و تدفین اور قبر کے حصول پر کتنا خرچہ آسکتا ہے؟
Published 11 months, 2 weeks ago
Description
آسٹریلیا میں تارکینِ وطن خاندان عزیز و اقارب کی تجہیز و تدفین کے موقع پر معلومات کی کمی کے باعث پریشانی کا شکار ہوتے ہیں۔ مسلمانوں کے لئے آسٹریلیا میں کس طرح کا نظام موجود ہے۔ اور اس پر کتنا خرچہ آسکتا ہے اس بارے میں مزید جانئے مسلم سیمیٹری اینڈ فینیورل سروسز کے ڈائیرکٹر باقر رضا سے اس پوڈ کاسٹ میں۔