Episode Details
Back to Episodesپاکستان رپورٹ: 27 ویں آئینی ترمیم لانے کے لئے حکومت کی اتحادیوں سے مشاورت
Published 11 months, 2 weeks ago
Description
پاکستان کی وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے ترمیم سے متعلق سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر کی عدم تقرری پر سینیٹ میں تحریک انصاف کا احتجاج۔ علیمہ خان کے دھرنے پر نامعلوم شخص نے گاڑی چڑھا دی۔