Episode Details
Back to Episodesممدانی کی تاریخی فتح دنیا بھر کے تارکینِ وطن کے لیے امید کی کرن
Published 11 months, 1 week ago
Description
آج کے ایس بی ایس اردو پوڈکاسٹ میں ہمارے ساتھ ہیں امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی، شہاب رحمان، جو نیو یارک سٹی کے نئے میئر، زوہران ممدانی، کی حیران کن کامیابی پر تبصرہ کریں گے۔ ٹرمپ کے دور کے اثرات، امریکی سیاست میں تبدیلی اور پاکستانی کمیونٹی پر اس فتح کے ممکنہ اثرات کو جانیں، شہاب رحمان کے تجزیے کے ساتھ۔