Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں : بدھ 12 نومبر 2025
Published 11 months ago
Description
پاکستان دارالحکومت اسلام آباد میںن ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوئے ہیں ۔ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس بات کی تصدیق کی کہ حملہ خود کش تھا ۔