Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: جمعرات 18 ستمبر 2025
Published 1 year ago
Description
غزہ شہر میں فلسطینیوں کو وہاں رہنے یا شہر چھوڑنے میں سے ایک کے انتخاب کا سامنا ہے ، شہر پر اسرائیل کی بمباری جاری ہے اور وفاقی حزب اختلاف سوسن لی نے نیٹ زیرو پالیسی پر عدم فعالیت کے درمیان اپنی ٹیم کا دفاع کیا ہے۔