Episode Details
Back to Episodesتین سسرالی عزیزوں کی قاتلہ کو عمر قید کی سزا جو وہ ممکنہ طور پر قید تنہائی میں گزاریں گی۔
Published 1 year, 1 month ago
Description
پچاس سالہ ایرین پیٹرسن کو تین افراد کے قتل اور ایک چوتھے شخص کے قتل کی کوشش میں مجرم قراردیا گیا ہے۔پوری دنیا میں توجے حاصل کرنے والا یہ کیس زہریلے مشروم یا ’’ڈیتھ کیپ مشروم‘‘ کیس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جج نت سزا سناتے ہوئے کہا کہ جرم پر مجرم کا نادم نہ ہونا’’زخموں پر نمک چھڑکنے‘‘ کے مترادف ہے۔