Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: جمعرات 04 ستمبر 2025
Published 1 year, 1 month ago
Description
پرتگال میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والے ایک تفریحی مقام پر ہونے والے حادثے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور حکومت نے روبوڈیبٹ متاثرین کے لئے اضافی معاوضے کا اعلان کیا ہے۔