Episode Details
Back to Episodesامیگریشن مخالف ریلیاں آسٹریلیا کے امیگریشن پر معاشی انحصار کو نظر انداز کررہی ہیں
Published 1 year, 1 month ago
Description
ہفتے کے اختتام پر آسٹریلیا بھر میں ہزاروں افراد نے امیگریشن مخالف مظاہرے کیے۔ منتظمین نے 'مارچ فار آسٹریلیا' ریلیوں کے مرکز میں 'بڑے پیمانے پر نقل مکانی' کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بارے میں مظاہرین کا دعویٰ تھا کہ وہ رہائش کے بحران اور زندگی گزارنے کی لاگت میں اضافے جیسے مسائل کے لیے ذمہ دار ہے۔