Episode Details

Back to Episodes

پاکستان رپورٹ: دریائے ستلج، دریائے چناب اور راوی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

Published 1 year, 1 month ago
Description
دریائے ستلج، دریائے چناب اور راوی پر اونچے درجے کا سیلاب۔ ریسکیو اداروں نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ عمران خان کی ہدایت پر ارکان قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونا شروع ہوگئے۔ پی ٹی آئی رکن فیصل امین گنڈا پور نے اقتصادی امور، فوڈ سکیورٹی اور پارلیمانی ٹاسک فورس کی کمیٹیوں رکنیت سے استعفی دیدیا۔ عمران خان نے تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی بھی ہدایت کی ہے۔
Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us