Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: 25 اگست 2025
Published 1 year, 1 month ago
Description
پارلیمان میں کراس بینچ ایم پیز کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مستحکم اقدامات کے لئے زور دیا جا رہا ہے،ہفتے کے آخر میں ملک بھر میں فلسطین حامی مظاہرے ،جم چلمرز کا کہنا ہے ریٹائر ہونے والوں کے سپر بیلنس کے لیے ٹیکس مراعات کو تبدیل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔