Episode Details
Back to Episodesکیا حکومت کی نئی ہاوسنگ پالیسی مکانات کی قیمت میں اضافے کا باعث ہوگی؟
Published 1 year, 1 month ago
Description
حکومت نے پہلے ہی ہاؤسنگ سپلائی کو تیز کرنے کے لیے نیشنل کنسٹرکشن کوڈ(NCC) میں تبدیلیوں کو روکنے کا وعدہ کیا ہے - اور اب فرسٹ ہوم خریدار گارنٹی کی توسیع کے لئےتیزی سے اقدام کئے جا رہے ہیں ۔